sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

کبھی کبھی مجھے اپنوں سے ڈر لگے

کبھی کبھی مجھے میرے سپنوں سے ڈر لگے

کبھی کبھی لگے ہر کوئی در پر ہے

کبھی کبھی لگے ہر شخصیت میں گڑبڑ ہے

   12
0 Comments